Arabic — Uthmani
لِمِثْلِ هَـٰذَا فَلْيَعْمَلِ ٱلْعَـٰمِلُونَ
Maulana Muhammad Junagarhi
ایسی (کامیابی) کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہئے.
M.A.S. Abdel Haleem
Everyone should strive to attain this.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
ایسی ہی کامیابی کے لیے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہیے
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یسی ہی چیز کے لیے عمل کرنا چاہیے عمل کرنے والوں کو !
Fatah Muhammad Jalandhari
ایسی ہی (نعمتوں) کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنے چاہئیں