۝ Qur'an

Ya-Sin — 36:38

يس · Juz 23 · page 442
Arabic — Uthmani
وَٱلشَّمْسُ تَجْرِى لِمُسْتَقَرٍّ لَّهَا ۚ ذَٰلِكَ تَقْدِيرُ ٱلْعَزِيزِ ٱلْعَلِيمِ
Maulana Muhammad Junagarhi
اور سورج کے لئے جو مقرره راه ہے وه اسی پر چلتا رہتا ہے۔ یہ ہے مقرر کرده غالب، باعلم اللہ تعالیٰ کا.
M.A.S. Abdel Haleem
The sun, too, runs its determined course laid down for it by the Almighty, the All Knowing.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اور سُورج ، وہ اپنے ٹھکانے کی طرف چلا جا رہا ہے۔ یہ زبر دست علیم ہستی کا باندھا ہوا حساب ہے
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ور سورج چلتا رہتا ہے اپنے مقررہ راستے پر یہ اندازہ مقرر کیا ہوا ہے اس کا جو بہت زبردست بہت علم والا ہے
Fatah Muhammad Jalandhari
اور سورج اپنے مقرر رستے پر چلتا رہتا ہے۔ یہ (خدائے) غالب اور دانا کا (مقرر کیا ہوا) اندازہ ہے
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗