Arabic — Uthmani
قَالُوا۟ مَآ أَنتُمْ إِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُنَا وَمَآ أَنزَلَ ٱلرَّحْمَـٰنُ مِن شَىْءٍ إِنْ أَنتُمْ إِلَّا تَكْذِبُونَ
Maulana Muhammad Junagarhi
ان لوگوں نے کہا کہ تم تو ہماری طرح معمولی آدمی ہو اور رحمٰن نے کوئی چیز نازل نہیں کی۔ تم نرا جھوٹ بولتے ہو.
M.A.S. Abdel Haleem
but they answered, ‘You are only men like ourselves. The Lord of Mercy has sent nothing; you are just lying.'
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
بستی والوں نے کہا”تم کچھ نہیں ہو مگر ہم جیسے چند انسان ، اور خدائے رحمٰن نے ہرگز کوئی چیز نازل نہیں کی ہے ، تم محض جھُوٹ بولتے ہو۔“
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
انہوں نے کہا کہ تم نہیں ہو مگر ہم جیسے انسان اور رحمٰن نے کوئی چیز نازل نہیں کی تم محض جھوٹ بول رہے ہو
Fatah Muhammad Jalandhari
وہ بولے کہ تم (اور کچھ) نہیں مگر ہماری طرح کے آدمی (ہو) اور خدا نے کوئی چیز نازل نہیں کی تم محض جھوٹ بولتے ہو