۝ Qur'an

Luqman — 31:19

لقمان · Juz 21 · page 412
Arabic — Uthmani
وَٱقْصِدْ فِى مَشْيِكَ وَٱغْضُضْ مِن صَوْتِكَ ۚ إِنَّ أَنكَرَ ٱلْأَصْوَٰتِ لَصَوْتُ ٱلْحَمِيرِ
Maulana Muhammad Junagarhi
اپنی رفتار میں میانہ روی اختیار کر، اور اپنی آواز پست کر یقیناً آوازوں میں سب سے بدتر آواز گدھوں کی آواز ہے.
M.A.S. Abdel Haleem
Go at a moderate pace and lower your voice, for the ugliest of all voices is the braying of asses.’
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اپنی چال میں اعتدال اختیار کر ، اور اپنی آواز ذراپست رکھ، سب آوازوں سے زیادہ بری آواز گدھوں کی آواز ہوتی ہے۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور اپنی چال میں میانہ روی اختیار کرو اور اپنی آواز کو پست رکھو یقیناً سب سے ناپسندیدہ آواز گدھے کی آواز ہے
Fatah Muhammad Jalandhari
اور اپنی چال میں اعتدال کئے رہنا اور (بولتے وقت) آواز نیچی رکھنا کیونکہ (اُونچی آواز گدھوں کی ہے اور کچھ شک نہیں کہ) سب آوازوں سے بُری آواز گدھوں کی ہے
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗