Arabic — Uthmani
هَـٰذَا خَلْقُ ٱللَّهِ فَأَرُونِى مَاذَا خَلَقَ ٱلَّذِينَ مِن دُونِهِۦ ۚ بَلِ ٱلظَّـٰلِمُونَ فِى ضَلَـٰلٍ مُّبِينٍ
Maulana Muhammad Junagarhi
یہ ہے اللہ کی مخلوق اب تم مجھے اس کے سوا دوسرے کسی کی کوئی مخلوق تو دکھاؤ (کچھ نہیں)، بلکہ یہ ﻇالم کھلی گمراہی میں ہیں.
M.A.S. Abdel Haleem
all this is God’s creation. Now, show Me what your other gods have created. No, the disbelievers are clearly astray.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
یہ تو ہے اللہ کی تخلیق ، اب ذرا مجھے دکھاوٴ ، ان دُوسروں نے کیا پیدا کیا ہے؟ ۔۔۔۔اصل بات یہ ہے کہ یہ ظالم لوگ صریح گمراہی میں پڑے ہوئے ہیں۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یہ تو ہے اللہ کی تخلیق اب تم مجھے دکھاؤ کہ انہوں نے کیا پیدا کیا ہے جو اس کے سوا (تمہارے معبود) ہیں بلکہ یہ ظالم کھلی گمراہی میں پڑے ہوئے ہیں
Fatah Muhammad Jalandhari
یہ تو خدا کی پیدائش ہے تو مجھے دکھاؤ کہ خدا کے سوا جو لوگ ہیں اُنہوں نے کیا پیدا کیا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ یہ ظالم صریح گمراہی میں ہیں