۝ Qur'an

Al-Baqarah — 2:37

البقرة · Juz 1 · page 6
Arabic — Uthmani
فَتَلَقَّىٰٓ ءَادَمُ مِن رَّبِّهِۦ كَلِمَـٰتٍ فَتَابَ عَلَيْهِ ۚ إِنَّهُۥ هُوَ ٱلتَّوَّابُ ٱلرَّحِيمُ
Maulana Muhammad Junagarhi
آدم (علیہ السلام) نے اپنے رب سے چند باتیں سیکھ لیں اور اللہ تعالیٰ نے ان کی توبہ قبول فرمائی، بےشک وہی توبہ قبول کرنے واﻻ اور رحم کرنے واﻻ ہے۔
M.A.S. Abdel Haleem
Then Adam received some words from his Lord and He accepted his repentance: He is the Ever Relenting, the Most Merciful.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اس وقت آدم نے اپنے ربّ سے چند کلمات سیکھ کر توبہ کی ،جس کو اس کے ربّ نے قبول کرلیا ،کیونکہ وہ بڑا معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
پھر سیکھ لیے آدم نے اپنے رب سے چند کلمات تو اللہ نے اس کی توبہ قبول کرلی۔ یقیناً وہی تو ہے توبہ کا بہت قبول کرنے والا بہت رحم فرمانے والا۔
Fatah Muhammad Jalandhari
پھر آدم نے اپنے پروردگار سے کچھ کلمات سیکھے (اور معافی مانگی) تو اس نے ان کا قصور معاف کر دیا بے شک وہ معاف کرنے والا (اور) صاحبِ رحم ہے
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗