Arabic — Uthmani
فَإِنِ ٱنتَهَوْا۟ فَإِنَّ ٱللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ
Maulana Muhammad Junagarhi
اگر یہ باز آجائیں تو اللہ تعالیٰ بخشنے واﻻ مہربان ہے۔
M.A.S. Abdel Haleem
but if they stop, then God is most forgiving and merciful.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
پھر اگر وہ باز آجائیں، تو جان لو کہ اللہ معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والاہے۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
پھر اگر وہ باز آجائیں تو یقیناً اللہ بخشنے والا بہت مہربان ہے
Fatah Muhammad Jalandhari
اور اگر وہ باز آجائیں تو خدا بخشنے والا (اور) رحم کرنے والا ہے