۝ Qur'an

Al-'Ankabut — 29:49

العنكبوت · Juz 21 · page 402
Arabic — Uthmani
بَلْ هُوَ ءَايَـٰتٌۢ بَيِّنَـٰتٌ فِى صُدُورِ ٱلَّذِينَ أُوتُوا۟ ٱلْعِلْمَ ۚ وَمَا يَجْحَدُ بِـَٔايَـٰتِنَآ إِلَّا ٱلظَّـٰلِمُونَ
Maulana Muhammad Junagarhi
بلکہ یہ (قرآن) تو روشن آیتیں ہیں جو اہل علم کے سینوں میں محفوظ ہیں، ہماری آیتوں کا منکر بجز ﻇالموں کے اور کوئی نہیں.
M.A.S. Abdel Haleem
But no, [this Quran] is a revelation that is clear to the hearts of those endowed with knowledge. No one refuses to acknowledge Our revelations but the evildoers.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
دراصل یہ روشن نشانیاں ہیں ان لوگوں کے دلوں میں جنہیں علم بخشا گیا ہے، اور ہماری آیات کا انکا ر نہیں کرتے مگر وہ جو ظالم ہیں
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
بلکہ یہ تو روشن آیات ہیں ان لوگوں کے سینوں میں جنہیں علم دیا گیا ہے اور ہماری آیات کا انکار نہیں کرتے مگر وہی لوگ جو ظالم ہیں
Fatah Muhammad Jalandhari
بلکہ یہ روشن آیتیں ہیں۔ جن لوگوں کو علم دیا گیا ہے اُن کے سینوں میں (محفوظ) اور ہماری آیتوں سے وہی لوگ انکار کرتے ہیں جو بےانصاف ہیں
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗