۝ Qur'an

Al-Qasas — 28:69

القصص · Juz 20 · page 393
Arabic — Uthmani
وَرَبُّكَ يَعْلَمُ مَا تُكِنُّ صُدُورُهُمْ وَمَا يُعْلِنُونَ
Maulana Muhammad Junagarhi
ان کے سینے جو کچھ چھپاتے اور جو کچھ ﻇاہر کرتے ہیں آپ کا رب سب کچھ جانتا ہے.
M.A.S. Abdel Haleem
Your Lord knows what their hearts conceal and what they reveal.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
تیرا ربّ جانتا ہے جو کچھ یہ دلوں میں چھپائے ہوئے ہیں اور جو کچھ یہ ظاہر کرتے ہیں۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور آپ ﷺ کا رب خوب جانتا ہے جو کچھ چھپاتے ہیں ان کے سینے اور جو کچھ وہ ظاہر کرتے ہیں
Fatah Muhammad Jalandhari
اور ان کے سینے جو کچھ مخفی کرتے اور جو یہ ظاہر کرتے ہیں تمہارا پروردگار اس کو جانتا ہے
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗