۝ Qur'an

Al-Qasas — 28:55

القصص · Juz 20 · page 392
Arabic — Uthmani
وَإِذَا سَمِعُوا۟ ٱللَّغْوَ أَعْرَضُوا۟ عَنْهُ وَقَالُوا۟ لَنَآ أَعْمَـٰلُنَا وَلَكُمْ أَعْمَـٰلُكُمْ سَلَـٰمٌ عَلَيْكُمْ لَا نَبْتَغِى ٱلْجَـٰهِلِينَ
Maulana Muhammad Junagarhi
اور جب بیہوده بات کان میں پڑتی ہے تو اس سے کناره کر لیتے ہیں اور کہہ دیتے ہیں کہ ہمارے عمل ہمارے لیے اور تمہارے اعمال تمہارے لیے، تم پر سلام ہو، ہم جاہلوں سے (الجھنا) نہیں چاہتے.
M.A.S. Abdel Haleem
and turn away whenever they hear frivolous talk, saying, ‘We have our deeds and you have yours. Peace be with you! We do not seek the company of ignorant people.’
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اور جب انہوں نے بیہودہ بات سُنی تو یہ کہہ کر اُس سے کنارہ کش ہوگئے کہ ”ہمارے اعمال ہمارے لیے اور تمہارے اعمال تمہارے لیے، تم کو سلام ہے، ہم جاہلوں کا سا طریقہ اختیار کرنا نہیں چاہتے۔“
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور جب انہوں نے لغو باتیں سنیں تو انہوں نے ان سے اعراض کیا اور کہا کہ ہمارے لیے ہمارے اعمال ہیں اور تمہارے لیے تمہارے اعمال تم لوگوں پر سلام ! ہم جاہلوں سے الجھنا نہیں چاہتے
Fatah Muhammad Jalandhari
اور جب بیہودہ بات سنتے ہیں تو اس سے منہ پھیر لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم کو ہمارے اعمال اور تم کو تمہارے اعمال۔ تم کو سلام۔ ہم جاہلوں کے خواستگار نہیں ہیں
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗