۝ Qur'an

Al-Qasas — 28:52

القصص · Juz 20 · page 392
Arabic — Uthmani
ٱلَّذِينَ ءَاتَيْنَـٰهُمُ ٱلْكِتَـٰبَ مِن قَبْلِهِۦ هُم بِهِۦ يُؤْمِنُونَ
Maulana Muhammad Junagarhi
جس کو ہم نے اس سے پہلے کتاب عنایت فرمائی وه تو اس پر بھی ایمان رکھتے ہیں.
M.A.S. Abdel Haleem
Those to whom We gave the Scripture before believe in it,
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
جن لوگوں کو اِس سے پہلے ہم نے کتاب دی تھی وہ اِس (قرآن)پر ایمان لاتے ہیں۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جن لوگوں کو ہم نے اس سے پہلے کتاب دی تھی وہ اس (قرآن) پر ایمان رکھتے ہیں
Fatah Muhammad Jalandhari
جن لوگوں کو ہم نے اس سے پہلے کتاب دی تھی وہ اس پر ایمان لے آتے ہیں
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗