Arabic — Uthmani
نَتْلُوا۟ عَلَيْكَ مِن نَّبَإِ مُوسَىٰ وَفِرْعَوْنَ بِٱلْحَقِّ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ
Maulana Muhammad Junagarhi
ہم آپ کے سامنے موسیٰ اور فرعون کا صحیح واقعہ بیان کرتے ہیں ان لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں.
M.A.S. Abdel Haleem
We recount to you [Prophet] part of the story of Moses and Pharaoh, setting out the truth for people who believe.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
ہم موسیٰؑ اور فرعون کا کچھ حال ٹھیک ٹھیک تمہیں سُناتے ہیں، ایسے لوگوں کے فائدے کے لیے جو ایمان لائیں۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ہم سناتے ہیں آپ ؑ کو موسیٰ ؑ اور فرعون کے کچھ احوال حق کے ساتھ ان لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں
Fatah Muhammad Jalandhari
(اے محمدﷺ) ہم تمہیں موسٰی اور فرعون کے کچھ حالات مومن لوگوں کو سنانے کے لئے صحیح صحیح سناتے ہیں