۝ Qur'an

Al-Qasas — 28:17

القصص · Juz 20 · page 387
Arabic — Uthmani
قَالَ رَبِّ بِمَآ أَنْعَمْتَ عَلَىَّ فَلَنْ أَكُونَ ظَهِيرًا لِّلْمُجْرِمِينَ
Maulana Muhammad Junagarhi
کہنے لگے اے میرے رب! جیسے تو نے مجھ پر یہ کرم فرمایا میں بھی اب ہرگز کسی گنہگار کا مددگار نہ بنوں گا.
M.A.S. Abdel Haleem
He said, ‘My Lord, because of the blessings You have bestowed upon me, I shall never support those who do evil.’
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
موسیٰؑ نے عہد کیا کہ ”اے میرے ربّ، یہ احسان جو تُو نے مجھ پر کیا ہے اِس کے بعد اب میں کبھی مجرموں کا مددگار نہ بنوں گا۔“
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اس نے کہا : پروردگار ! بسبب اس احسان کے جو تو نے مجھ پر کیا ہے (میں عہد کرتا ہوں کہ) اب میں کبھی مددگار نہیں بنوں گا مجرموں کا
Fatah Muhammad Jalandhari
کہنے لگے کہ اے پروردگار تو نے جو مجھ پر مہربانی فرمائی ہے میں (آئندہ) کبھی گنہگاروں کا مددگار نہ بنوں
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗