۝ Qur'an

An-Naml — 27:6

النمل · Juz 19 · page 377
Arabic — Uthmani
وَإِنَّكَ لَتُلَقَّى ٱلْقُرْءَانَ مِن لَّدُنْ حَكِيمٍ عَلِيمٍ
Maulana Muhammad Junagarhi
بیشک آپ کو اللہ حکیم وعلیم کی طرف سے قرآن سکھایا جارہا ہے.
M.A.S. Abdel Haleem
You [Prophet] receive the Quran from One who is all wise, all knowing.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اور (اے محمدؐ)بلا شبہہ تم یہ قرآن ایک حکیم و علیم ہستی کی طرف سے پا رہے ہو۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور (اے نبی ﷺ !) یقینا آپ کو یہ قرآن دیا جا رہا ہے ایک حکیم اور علیم ہستی کی طرف سے
Fatah Muhammad Jalandhari
اور تم کو قرآن (خدائے) حکیم وعلیم کی طرف سے عطا کیا جاتا ہے
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗