۝ Qur'an

Al-Furqan — 25:72

الفرقان · Juz 19 · page 366
Arabic — Uthmani
وَٱلَّذِينَ لَا يَشْهَدُونَ ٱلزُّورَ وَإِذَا مَرُّوا۟ بِٱللَّغْوِ مَرُّوا۟ كِرَامًا
Maulana Muhammad Junagarhi
اور جو لوگ جھوٹی گواہی نہیں دیتے اور جب کسی لغو چیز پر ان کا گزر ہوتا ہے تو شرافت سے گزر جاتے ہیں.
M.A.S. Abdel Haleem
[The servants of the Lord of Mercy are] those who do not give false testimony, and who, when they see some frivolity, pass by with dignity;
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
(اور رحمٰن کے بندے وہ ہیں)جو جھُوٹ کے گواہ نہیں بنتے اور کسی لغو چیز پر اُن کا گزر ہو جائے تو شریف آدمیوں کی طرح گُزر جاتے ہیں
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور وہ لوگ جو جھوٹ پر موجود نہیں رہتے اور جب وہ کسی لغو کام پر سے گزرتے ہیں تو با وقار انداز سے گزر جاتے ہیں
Fatah Muhammad Jalandhari
اور وہ جو جھوٹی گواہی نہیں دیتے اور جب ان کو بیہودہ چیزوں کے پاس سے گزرنے کا اتفاق ہو تو بزرگانہ انداز سے گزرتے ہیں
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗