۝ Qur'an

Al-Furqan — 25:6

الفرقان · Juz 18 · page 360
Arabic — Uthmani
قُلْ أَنزَلَهُ ٱلَّذِى يَعْلَمُ ٱلسِّرَّ فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ ۚ إِنَّهُۥ كَانَ غَفُورًا رَّحِيمًا
Maulana Muhammad Junagarhi
کہہ دیجیئے کہ اسے تو اس اللہ نے اتارا ہے جو آسمان وزمین کی تمام پوشیده باتوں کو جانتا ہے۔ بےشک وه بڑا ہی بخشنے واﻻ مہربان ہے.
M.A.S. Abdel Haleem
Say, ‘It was sent down by Him who knows the secrets of the heavens and earth. He is all forgiving, all merciful.’
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اے محمدؐ ، ان سے کہو کہ”اِسے نازل کیا ہے اُس نے جو زمین اور آسمانوں کا بھید جانتا ہے۔ “ حقیقت یہ ہے کہ وہ بڑا غفور و رحیم ہے۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
آپ ﷺ کہہ دیجیے کہ اس کو اس نے نازل کیا ہے جو آسمانوں اور زمین کی ہر چھپی ہوئی چیز کو جانتا ہے یقیناً وہ بہت بخشنے والا بہت رحم کرنے والا ہے
Fatah Muhammad Jalandhari
کہہ دو کہ اُس نے اُس کو اُتارا ہے جو آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتوں کو جانتا ہے۔ بےشک وہ بخشنے والا مہربان ہے
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗