Arabic — Uthmani
وَمَآ أَرْسَلْنَـٰكَ إِلَّا مُبَشِّرًا وَنَذِيرًا
Maulana Muhammad Junagarhi
ہم نے تو آپ کو خوشخبری اور ڈر سنانے واﻻ (نبی) بنا کر بھیجا ہے.
M.A.S. Abdel Haleem
We sent you only to give good news and warning.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اے محمد ؐ ، تم کو تو ہم نے بس ایک مبشِّر اور نذیر بنا کر بھیجا ہے
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور نہیں بھیجا ہم نے آپ ﷺ کو مگر بشیر اور نذیر بنا کر
Fatah Muhammad Jalandhari
اور ہم نے (اے محمدﷺ) تم کو صرف خوشی اور عذاب کی خبر سنانے کو بھیجا ہے