۝ Qur'an

Al-Furqan — 25:42

الفرقان · Juz 19 · page 363
Arabic — Uthmani
إِن كَادَ لَيُضِلُّنَا عَنْ ءَالِهَتِنَا لَوْلَآ أَن صَبَرْنَا عَلَيْهَا ۚ وَسَوْفَ يَعْلَمُونَ حِينَ يَرَوْنَ ٱلْعَذَابَ مَنْ أَضَلُّ سَبِيلًا
Maulana Muhammad Junagarhi
(وه تو کہیئے) کہ ہم اس پر جمے رہے ورنہ انہوں نے تو ہمیں ہمارے معبودوں سے بہکادینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔ اور یہ جب عذابوں کو دیکھیں گے تو انہیں صاف معلوم ہوجائے گا کہ پوری طرح راه سے بھٹکا ہوا کون تھا؟
M.A.S. Abdel Haleem
He might almost have led us astray from our gods if we had not stood so firmly by them.’ When they see the punishment, they will know who is furthest from the path.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اِس نے تو ہمیں گمراہ کر کے اپنے معبُودوں سے برگشتہ ہی کر دیا ہوتا اگر ہم اُن کی عقیدت پر جم نہ گئے ہوتے ۔“ اچھا، وہ وقت دُور نہیں ہے جب عذاب دیکھ کر اِنہیں خود معلوم ہو جائے گا کہ کون گمراہی میں دُور نکل گیا تھا
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
قریب تھا کہ یہ شخص ہمیں اپنے معبودوں سے ورغلا دیتا اگر ہم ان (کی پرستش) پر ثابت قدم نہ رہتے عنقریب جب وہ عذاب کو دیکھیں گے تو جان جائیں گے کہ کون بھٹکا ہوا تھا راستے سے
Fatah Muhammad Jalandhari
اگر ہم نے اپنے معبودوں کے بارے میں ثابت قدم نہ رہتے تو یہ ضرور ہم کو بہکا دیتا۔ (اور ان سے پھیر دیتا) اور یہ عنقریب معلوم کرلیں گے جب عذاب دیکھیں گے کہ سیدھے رستے سے کون بھٹکا ہوا ہے
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗