۝ Qur'an

Al-Furqan — 25:11

الفرقان · Juz 18 · page 360
Arabic — Uthmani
بَلْ كَذَّبُوا۟ بِٱلسَّاعَةِ ۖ وَأَعْتَدْنَا لِمَن كَذَّبَ بِٱلسَّاعَةِ سَعِيرًا
Maulana Muhammad Junagarhi
بات یہ ہے کہ یہ لوگ قیامت کو جھوٹ سمجھتے ہیں اور قیامت کے جھٹلانے والوں کے لئے ہم نے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے.
M.A.S. Abdel Haleem
It is actually the coming of the Hour that they reject: We have prepared a blazing fire for those who reject the Hour.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اصل بات یہ ہے کہ یہ لوگ”اُس گھڑی“ کو جھُٹلا چکے ہیں ۔۔۔۔ اور جو اُس گھڑی کو جھُٹلائے اس کے لیے ہم نے بھڑکتی ہوئی آگ مہیّا کر رکھی ہے
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اصل بات یہ ہے کہ ان لوگوں نے قیامت کو جھٹلا دیا ہے اور جو قیامت کو جھٹلا تا ہے اس کے لیے ہم نے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے
Fatah Muhammad Jalandhari
بلکہ یہ تو قیامت ہی کو جھٹلاتے ہیں اور ہم نے قیامت کے جھٹلانے والوں کے لئے دوزخ تیار کر رکھی ہے
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗