۝ Qur'an

An-Nur — 24:5

النور · Juz 18 · page 350
Arabic — Uthmani
إِلَّا ٱلَّذِينَ تَابُوا۟ مِنۢ بَعْدِ ذَٰلِكَ وَأَصْلَحُوا۟ فَإِنَّ ٱللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ
Maulana Muhammad Junagarhi
ہاں جو لوگ اس کے بعد توبہ اور اصلاح کرلیں تو اللہ تعالیٰ بخشنے واﻻ اور مہربانی کرنے واﻻ ہے.
M.A.S. Abdel Haleem
except for those who repent later and make amends––God is most forgiving and merciful.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
سوائے اُن لوگوں کے جو اس حرکت کے بعد تائب ہو جائیں اور اصلاح کر لیں کہ اللہ ضرور (اُن کے حق میں)غفورو رحیم ہے۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
سوائے ان لوگوں کے جو تو بہ کرلیں اس کے بعد اور اپنی اصلاح کرلیں تو یقیناً اللہ غفور ہے رحیم ہے
Fatah Muhammad Jalandhari
ہاں جو اس کے بعد توبہ کرلیں اور (اپنی حالت) سنوار لیں تو خدا (بھی) بخشنے والا مہربان ہے
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗