Arabic — Uthmani
يَوْمَ تَشْهَدُ عَلَيْهِمْ أَلْسِنَتُهُمْ وَأَيْدِيهِمْ وَأَرْجُلُهُم بِمَا كَانُوا۟ يَعْمَلُونَ
Maulana Muhammad Junagarhi
جب کہ ان کے مقابلے میں ان کی زبانیں اور ان کے ہاتھ پاؤں ان کے اعمال کی گواہی دیں گے.
M.A.S. Abdel Haleem
on the Day when their own tongues, hands, and feet will testify against them about what they have done-
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
وہ اس دن کو بھُول نہ جائیں جبکہ ان کی اپنی زبانیں اور ان کے اپنے ہاتھ پاوٴں ان کے کرتُوتوں کی گواہی دیں گے۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جس دن ان کے خلاف گواہی دیں گی ان کی زبانیں ان کے ہاتھ اور ان کے پاؤں اس بارے میں کہ جو عمل وہ کرتے رہے تھے
Fatah Muhammad Jalandhari
(یعنی قیامت کے روز) جس دن ان کی زبانیں ہاتھ اور پاؤں سب ان کے کاموں کی گواہی دیں گے