۝ Qur'an

Al-Mu'minun — 23:96

المؤمنون · Juz 18 · page 348
Arabic — Uthmani
ٱدْفَعْ بِٱلَّتِى هِىَ أَحْسَنُ ٱلسَّيِّئَةَ ۚ نَحْنُ أَعْلَمُ بِمَا يَصِفُونَ
Maulana Muhammad Junagarhi
برائی کو اس طریقے سے دور کریں جو سراسر بھلائی واﻻ ہو، جو کچھ یہ بیان کرتے ہیں ہم بخوبی واقف ہیں.
M.A.S. Abdel Haleem
Repel evil with good- We are well aware of what they attribute to Us-
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اے نبیؐ، برائی کو اس طریقہ سے دفع کرو جو بہترین ہو جو کچھ باتیں وہ تم پر بناتے ہیں وہ ہمیں خوب معلوم ہیں
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
آپ ﷺ مقابلہ کیجیے برائی کا اچھائی کے ساتھ ہم خوب جانتے ہیں ان باتوں کو جو یہ لوگ بنا رہے ہیں
Fatah Muhammad Jalandhari
اور بری بات کے جواب میں ایسی بات کہو جو نہایت اچھی ہو۔ اور یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں ہمیں خوب معلوم ہے
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗