Arabic — Uthmani
حَتَّىٰٓ إِذَا فَتَحْنَا عَلَيْهِم بَابًا ذَا عَذَابٍ شَدِيدٍ إِذَا هُمْ فِيهِ مُبْلِسُونَ
Maulana Muhammad Junagarhi
یہاں تک کہ جب ہم نے ان پر سخت عذاب کا دروازه کھول دیا تو اسی وقت فوراً مایوس ہوگئے.
M.A.S. Abdel Haleem
until We open a gate to severe torment for them- then they will be plunged into utter despair.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
البتہ جب نوبت یہاں تک پہنچ جائے گی کہ ہم اِن پر سخت عذاب کا دروازہ کھول دیں تو یکایک تم دیکھو گے کہ اس حالت میں یہ ہر خیر سے مایوس ہیں۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یہاں تک کہ جب ہم ان پر کھول دیں گے بہت سخت عذاب کا دروازہ تو جبھی وہ اس میں بالکل مایوس ہو کر رہ جائیں گے
Fatah Muhammad Jalandhari
یہاں تک کہ جب ہم نے پر عذاب شدید کا دروازہ کھول دیا تو اس وقت وہاں ناامید ہوگئے