۝ Qur'an

Al-Mu'minun — 23:63

المؤمنون · Juz 18 · page 346
Arabic — Uthmani
بَلْ قُلُوبُهُمْ فِى غَمْرَةٍ مِّنْ هَـٰذَا وَلَهُمْ أَعْمَـٰلٌ مِّن دُونِ ذَٰلِكَ هُمْ لَهَا عَـٰمِلُونَ
Maulana Muhammad Junagarhi
بلکہ ان کے دل اس طرف سے غفلت میں ہیں اور ان کے لئے اس کے سوا بھی بہت سے اعمال ہیں جنہیں وه کرنے والے. ہیں
M.A.S. Abdel Haleem
But the disbelievers’ hearts are steeped [in ignorance of ] all this; and there are other things besides this that they do.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
مگر یہ لوگ اس معاملے سے بے خبر ہیں۔ اور ان کے اعمال بھی اُس طریقے سے (جس کا اُوپر ذکر کیا گیا ہے)مختلف ہیں۔ وہ اپنے یہ کرتُوت کیے چلے جائیں گے
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
لیکن ان کے دل اس سے غفلت میں پڑے ہوئے ہیں اور ان کے اور بہت سے مشاغل ہیں ان کے سوا جن کے لیے وہ بھاگ دوڑ کر رہے ہیں
Fatah Muhammad Jalandhari
مگر ان کے دل ان (باتوں) کی طرف سے غفلت میں (پڑے ہوئے) ہیں، اور ان کے سوا اور اعمال بھی ہیں جو یہ کرتے رہتے ہیں
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗