Arabic — Uthmani
فَذَرْهُمْ فِى غَمْرَتِهِمْ حَتَّىٰ حِينٍ
Maulana Muhammad Junagarhi
پس آپ (بھی) انہیں ان کی غفلت میں ہی کچھ مدت پڑا رہنے دیں.
M.A.S. Abdel Haleem
So [Muhammad] leave them for a while steeped [in their ignorance].
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اچھا، تو چھوڑو انھیں، ڈوبے رہیں اپنی غفلت میں ایک وقتِ خاص تک۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
تو (اے نبی ﷺ !) آپ انہیں چھوڑ دیجیے ان کی مدہوشی میں ایک وقت تک کے لیے
Fatah Muhammad Jalandhari
تو ان کو ایک مدت تک ان کی غفلت میں رہنے دو