Arabic — Uthmani
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلرُّسُلُ كُلُوا۟ مِنَ ٱلطَّيِّبَـٰتِ وَٱعْمَلُوا۟ صَـٰلِحًا ۖ إِنِّى بِمَا تَعْمَلُونَ عَلِيمٌ
Maulana Muhammad Junagarhi
اے پیغمبرو! حلال چیزیں کھاؤ اور نیک عمل کرو تم جو کچھ کر رہے ہو اس سے میں بخوبی واقف ہوں.
M.A.S. Abdel Haleem
Messengers, eat good things and do good deeds: I am well aware of what you do.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اے پیغمبرو، کھاوٴ پاک چیزیں اور عمل کرو صالح، تم جو کچھ بھی کرتے ہو، میں اس کو خُوب جانتا ہوں
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اے رسولو ! پاکیزہ اور حلال چیزوں میں سے کھاؤ اور نیک عمل کرو جو کچھ تم کرتے ہو یقیناً میں اس سے باخبر ہوں
Fatah Muhammad Jalandhari
اے پیغمبرو! پاکیزہ چیزیں کھاؤ اور عمل نیک کرو۔ جو عمل تم کرتے ہو میں ان سے واقف ہوں