۝ Qur'an

Al-Mu'minun — 23:50

المؤمنون · Juz 18 · page 345
Arabic — Uthmani
وَجَعَلْنَا ٱبْنَ مَرْيَمَ وَأُمَّهُۥٓ ءَايَةً وَءَاوَيْنَـٰهُمَآ إِلَىٰ رَبْوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَمَعِينٍ
Maulana Muhammad Junagarhi
ہم نے ابن مریم اور اس کی والده کو ایک نشانی بنایا اور ان دونوں کو بلند صاف قرار والی اور جاری پانی والی جگہ میں پناه دی.
M.A.S. Abdel Haleem
We made the son of Mary and his mother a sign; We gave them shelter on a peaceful hillside with flowing water.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اور ابنِ مریمؑ اور اس کی ماں کو ہم نے ایک نشان بنایا اور ان کو ایک سطحِ مُرتَفَع پر رکھا جو اطمینان کی جگہ تھی اور چشمے اس میں جاری تھے۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور ہم نے ابن مریم (عیسی ؑ ٰ) اور اس کی والدہ (مریم) کو ایک نشانی بنا دیا اور ہم نے ان دونوں کو ایک اونچے ٹیلے پر پناہ دی جو پرسکون اور چشموں والی جگہ تھی
Fatah Muhammad Jalandhari
اور ہم نے مریم کے بیٹے (عیسیٰ) اور ان کی ماں کو (اپنی) نشانی بنایا تھا اور ان کو ایک اونچی جگہ پر جو رہنے کے لائق تھی اور جہاں (نتھرا ہوا) پانی جاری تھا، پناہ دی تھی
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗