Arabic — Uthmani
وَتَقَطَّعُوٓا۟ أَمْرَهُم بَيْنَهُمْ ۖ كُلٌّ إِلَيْنَا رَٰجِعُونَ
Maulana Muhammad Junagarhi
مگر لوگوں نےآپس میں اپنے دین میں فرقہ بندیاں کر لیں، سب کے سب ہماری ہی طرف لوٹنے والے ہیں.
M.A.S. Abdel Haleem
They have torn their unity apart, but they will all return to Us.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
مگر (یہ لوگوں کی کارستانی ہے کہ)انہوں نے آپس میں اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا ۔۔۔۔ سب کو ہماری طرف پلٹنا ہے
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور انہوں نے اپنے معاملے کو آپس میں ٹکڑے ٹکڑے کرلیا یہ سب کے سب ہماری ہی طرف لوٹ کر آنے والے ہیں
Fatah Muhammad Jalandhari
اور یہ لوگ اپنے معاملے میں باہم متفرق ہوگئے۔ (مگر) سب ہماری طرف رجوع کرنے والے ہیں