۝ Qur'an

Al-Anbya — 21:10

الأنبياء · Juz 17 · page 322
Arabic — Uthmani
لَقَدْ أَنزَلْنَآ إِلَيْكُمْ كِتَـٰبًا فِيهِ ذِكْرُكُمْ ۖ أَفَلَا تَعْقِلُونَ
Maulana Muhammad Junagarhi
یقیناً ہم نے تمہاری جانب کتاب نازل فرمائی ہے جس میں تمہارے لئے ذکر ہے، کیا پھر بھی تم عقل نہیں رکھتے؟
M.A.S. Abdel Haleem
And now We have sent down to you [people] a Scripture to remind you. Will you not use your reason?
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
لوگو، ہم نے تمہاری طرف ایک ایسی کتاب بھیجی ہے جس میں تمہارا ہی ذکر ہے ، کیا تم سمجھتے نہیں ہو؟
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اے لوگو !) اب ہم نے تمہاری طرف یہ کتاب نازل کردی ہے اس میں تمہارا ذکر ہے۔ تو کیا تم عقل سے کام نہیں لیتے
Fatah Muhammad Jalandhari
ہم نے تمہاری طرف ایسی کتاب نازل کی ہے جس میں تمہارا تذکرہ ہے۔ کیا تم نہیں سمجھتے
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗