۝ Qur'an

Taha — 20:82

طه · Juz 16 · page 317
Arabic — Uthmani
وَإِنِّى لَغَفَّارٌ لِّمَن تَابَ وَءَامَنَ وَعَمِلَ صَـٰلِحًا ثُمَّ ٱهْتَدَىٰ
Maulana Muhammad Junagarhi
ہاں بیشک میں انہیں بخش دینے واﻻ ہوں جو توبہ کریں ایمان ﻻئیں نیک عمل کریں اور راه راست پر بھی رہیں.
M.A.S. Abdel Haleem
Yet I am most forgiving towards those who repent, believe, do righteous deeds, and stay on the right path.’
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
البتہ جو توبہ کر لےاور ایمان لائے اور نیک عمل کرے، پھر سیدھا چلتا رہے، اُس کے لیے میں بہت درگزر کرنے والا ہوں۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور میں تو یقیناً بہت ہی معاف فرمانے والا ہوں ہر اس شخص کے لیے جس نے توبہ کی ایمان لایا نیک اعمال کیے اور پھر سیدھی راہ پر چلتا رہا
Fatah Muhammad Jalandhari
اور جو توبہ کرے اور ایمان لائے اور عمل نیک کرے پھر سیدھے رستے چلے اس کو میں بخش دینے والا ہوں
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗