Arabic — Uthmani
۞ وَعَنَتِ ٱلْوُجُوهُ لِلْحَىِّ ٱلْقَيُّومِ ۖ وَقَدْ خَابَ مَنْ حَمَلَ ظُلْمًا
Maulana Muhammad Junagarhi
تمام چہرے اس زنده اور قائم دائم مدبر، اللہ کے سامنے کمال عاجزی سے جھکے ہوئے ہونگے، یقیناً وه برباد ہوا جس نے ﻇلم ﻻد لیا.
M.A.S. Abdel Haleem
and [all] faces will be humbled before the Living, Ever Watchful One. Those burdened with evil deeds will despair,
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
لوگوں کے سر اُس حیّ و قیّوم کے آگے جھک جائیں گے نامراد ہوگا جو اُس وقت کسی ظلم کا بار گناہ اٹھائے ہوئے ہو
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور یقیناً خائب و خاسر ہوا وہ جس نے ظلم کا بوجھ اٹھایا
Fatah Muhammad Jalandhari
اور اس زندہ و قائم کے رو برو منہ نیچے ہوجائیں گے۔ اور جس نے ظلم کا بوجھ اٹھایا وہ نامراد رہا