۝ Qur'an

Maryam — 19:47

مريم · Juz 16 · page 308
Arabic — Uthmani
قَالَ سَلَـٰمٌ عَلَيْكَ ۖ سَأَسْتَغْفِرُ لَكَ رَبِّىٓ ۖ إِنَّهُۥ كَانَ بِى حَفِيًّا
Maulana Muhammad Junagarhi
کہا اچھا تم پر سلام ہو، میں تو اپنے پروردگار سے تمہاری بخشش کی دعا کرتا رہوں گا، وه مجھ پر حد درجہ مہربان ہے.
M.A.S. Abdel Haleem
Abraham said, ‘Peace be with you: I will beg my Lord to forgive you- He is always gracious to me-
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
ابراہیم ؑ نے کہا”سلام ہے آپ کو۔ میں اپنے ربّ سے دُعا کروں گا کہ آپ کو معاف کردے، میرا ربّ مجھ پر بڑا مہربان ہے
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ابراہیم ؑ نے کہا : آپ پر سلام ! میں اپنے رب سے آپ کے لیے استغفار کرتا رہوں گا وہ مجھ پر بڑا مہربان ہے
Fatah Muhammad Jalandhari
ابراہیم نے سلام علیک کہا (اور کہا کہ) میں آپ کے لئے اپنے پروردگار سے بخشش مانگوں گا۔ بےشک وہ مجھ پر نہایت مہربان ہے
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗