Arabic — Uthmani
وَلَبِثُوا۟ فِى كَهْفِهِمْ ثَلَـٰثَ مِا۟ئَةٍ سِنِينَ وَٱزْدَادُوا۟ تِسْعًا
Maulana Muhammad Junagarhi
وه لوگ اپنے غار میں تین سو سال تک رہے اور نو سال اور زیاده گزارے.
M.A.S. Abdel Haleem
[Some say], ‘The sleepers stayed in their cave for three hundred years,’ some added nine more.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اور وہ اپنے غار میں تین سو سال رہے، اور (کچھ لوگ مدّت کے شمار میں)۹ سال اور بڑھ گئے ہیں۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور وہ رہے اپنی غار میں تین سو برس اور اس کے اوپر نو برس
Fatah Muhammad Jalandhari
اور اصحاب کہف اپنے غار میں نو اوپر تین سو سال رہے