Arabic — Uthmani
قُلْ كَفَىٰ بِٱللَّهِ شَهِيدًۢا بَيْنِى وَبَيْنَكُمْ ۚ إِنَّهُۥ كَانَ بِعِبَادِهِۦ خَبِيرًۢا بَصِيرًا
Maulana Muhammad Junagarhi
کہہ دیجئیے کہ میرے اور تمہارے درمیان اللہ تعالیٰ کا گواه ہونا کافی ہے۔ وه اپنے بندوں سے خوب آگاه اور بخوبی دیکھنے واﻻ ہے.
M.A.S. Abdel Haleem
Say, ‘God is witness enough between me and you. He knows and observes His servants well.’
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اے محمد ؐ ، ان سے کہہ دو کہ میرے اور تمہارے درمیان بس ایک اللہ کی گواہی کافی ہے۔ وہ اپنے بندوں کے حال سے باخبر ہے اور سب کچھ دیکھ رہا ہے۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
آپ کہہ دیجیے کہ اللہ کافی ہے گواہ میرے اور تمہارے درمیان یقیناً وہ اپنے بندوں سے باخبر اور ان پر نظر رکھنے والا ہے
Fatah Muhammad Jalandhari
کہہ دو کہ میرے اور تمہارے درمیان خدا ہی گواہ کافی ہے۔ وہی اپنے بندوں سے خبردار (اور ان کو) دیکھنے والا ہے