Arabic — Uthmani
وَقَالُوا۟ لَن نُّؤْمِنَ لَكَ حَتَّىٰ تَفْجُرَ لَنَا مِنَ ٱلْأَرْضِ يَنۢبُوعًا
Maulana Muhammad Junagarhi
انہوں نے کہا کہ ہم آپ پر ہرگز ایمان ﻻنے کے نہیں تاوقتیکہ آپ ہمارے لئے زمین سے کوئی چشمہ جاری نہ کردیں.
M.A.S. Abdel Haleem
They say, ‘We will not believe for you [Muhammad] until you make a spring gush out of the ground for us;
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اور انہوں نے کہا "ہم تیر ی بات نہ مانیں گے جب تک کہ تو ہمارے لیے زمین کو پھاڑ کر ایک چشمہ جاری نہ کر دے
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور انہوں نے کہا کہ ہم ہرگز آپ کی بات نہیں مانیں گے یہاں تک کہ آپ جاری کردیں ہمارے لیے زمین سے ایک چشمہ
Fatah Muhammad Jalandhari
اور کہنے لگے کہ ہم تم پر ایمان نہیں لائیں گے جب تک کہ (عجیب وغریب باتیں نہ دکھاؤ یعنی یا تو) ہمارے لئے زمین سے چشمہ جاری کردو