۝ Qur'an

Al-Isra — 17:85

الإسراء · Juz 15 · page 290
Arabic — Uthmani
وَيَسْـَٔلُونَكَ عَنِ ٱلرُّوحِ ۖ قُلِ ٱلرُّوحُ مِنْ أَمْرِ رَبِّى وَمَآ أُوتِيتُم مِّنَ ٱلْعِلْمِ إِلَّا قَلِيلًا
Maulana Muhammad Junagarhi
اور یہ لوگ آپ سے روح کی بابت سوال کرتے ہیں، آپ جواب دے دیجئیے کہ روح میرے رب کے حکم سے ہے اور تمہیں بہت ہی کم علم دیا گیا ہے.
M.A.S. Abdel Haleem
[Prophet], they ask you about the Spirit. Say, ‘The Spirit is part of my Lord’s domain. You have only been given a little knowledge.’
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
یہ لوگ تم سے رُوح کے متعلق پُوچھتے ہیں۔ کہو”یہ رُوح میرے ربّ کے حکم سے آتی ہے ، مگر تم لوگوں نے علم سے کم ہی بہرہ پایا ہے۔“
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور (اے نبی !) یہ لوگ آپ سے پوچھتے ہیں روح کے بارے میں آپ فرما دیجیے کہ روح میرے رب کے امر میں سے ہے اور تمہیں نہیں دیا گیا علم مگر تھوڑا سا
Fatah Muhammad Jalandhari
اور تم سے روح کے بارے میں سوال کرتے ہیں۔ کہہ دو کہ وہ میرے پروردگار کی ایک شان ہے اور تم لوگوں کو (بہت ہی) کم علم دیا گیا ہے
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗