Arabic — Uthmani
وَلَا تَقْرَبُوا۟ ٱلزِّنَىٰٓ ۖ إِنَّهُۥ كَانَ فَـٰحِشَةً وَسَآءَ سَبِيلًا
Maulana Muhammad Junagarhi
خبردار زنا کے قریب بھی نہ پھٹکنا کیوں کہ وه بڑی بےحیائی ہے اور بہت ہی بری راه ہے.
M.A.S. Abdel Haleem
And do not go anywhere near adultery: it is an outrage, and an evil path.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
زنا کے قریب نہ پھٹکو، وہ بہت بُرا فعل اور بڑا ہی بُرا راستہ۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور زنا کے قریب بھی مت جاؤ یقیناً یہ بہت بےحیائی کا کام ہے اور بہت ہی برا راستہ ہے
Fatah Muhammad Jalandhari
اور زنا کے بھی پاس نہ جانا کہ وہ بےحیائی اور بری راہ ہے