۝ Qur'an

Al-Isra — 17:13

الإسراء · Juz 15 · page 283
Arabic — Uthmani
وَكُلَّ إِنسَـٰنٍ أَلْزَمْنَـٰهُ طَـٰٓئِرَهُۥ فِى عُنُقِهِۦ ۖ وَنُخْرِجُ لَهُۥ يَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ كِتَـٰبًا يَلْقَىٰهُ مَنشُورًا
Maulana Muhammad Junagarhi
ہم نے ہر انسان کی برائی بھلائی کو اس کے گلے لگا دیا ہے اور بروز قیامت ہم اس کے سامنے اس کا نامہٴ اعمال نکالیں گے جسے وه اپنے اوپر کھلا ہوا پالے گا.
M.A.S. Abdel Haleem
We have bound each human being’s destiny to his neck. On the Day of Resurrection, We shall bring out a record for each of them, which they will find spread wide open,
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
ہر انسان کا شگون ہم نے اُس کے اپنے گلےمیں لٹکا رکھا ہے، اور قیامت کے روز ہم ایک نوشتہ اُس کے لیے نکالیں گے جسے وہ کھُلی کتاب کی طرح پائے گا
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور ہر انسان کی قسمت چپکا دی ہے ہم نے اس کی گردن میں اور ہم نکال لیں گے اس کے لیے قیامت کے روز (اسے) ایک کتاب (کی شکل میں) وہ پائے گا اسے کھلی ہوئی
Fatah Muhammad Jalandhari
اور ہم نے ہر انسان کے اعمال کو (بہ صورت کتاب) اس کے گلے میں لٹکا دیا ہے۔ اور قیامت کے روز (وہ) کتاب اسے نکال دکھائیں گے جسے وہ کھلا ہوا دیکھے گا
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗