۝ Qur'an

An-Nahl — 16:43

النحل · Juz 14 · page 272
Arabic — Uthmani
وَمَآ أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ إِلَّا رِجَالًا نُّوحِىٓ إِلَيْهِمْ ۚ فَسْـَٔلُوٓا۟ أَهْلَ ٱلذِّكْرِ إِن كُنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ
Maulana Muhammad Junagarhi
آپ سے پہلے بھی ہم مَردوں کو ہی بھیجتے رہے، جن کی جانب وحی اتارا کرتے تھے پس اگر تم نہیں جانتے تو اہل علم سے دریافت کر لو.
M.A.S. Abdel Haleem
[Prophet], all the messengers We sent before you were simply men to whom We had given the Revelation: you [people] can ask those who have knowledge if you do not know.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اے محمد ؐ ، ہم نے تم سے پہلے بھی جب کبھی رسُول بھیجے ہیں آدمی ہی بھیجے ہیں جن کی طرف ہم اپنے پیغامات وحی کیا کرتے تھے۔ اہل ِذکر سے پُوچھ لو اگر تم لوگ خود نہیں جانتے
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور (اے نبی !) ہم نے نہیں بھیجا آپ سے پہلے مگر مردوں ہی کو (رسول بنا کر) جن کی طرف ہم وحی کیا کرتے تھے تو تم لوگ اہل ذکر سے پوچھ لو اگر تم خود نہیں جانتے ہو
Fatah Muhammad Jalandhari
اور ہم نے تم سے پہلے مردوں ہی کو پیغمبر بنا کر بھیجا تھا جن کی طرف ہم وحی بھیجا کرتے تھے اگر تم لوگ نہیں جانتے تو اہل کتاب سے پوچھ لو
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗