۝ Qur'an

An-Nahl — 16:3

النحل · Juz 14 · page 267
Arabic — Uthmani
خَلَقَ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ بِٱلْحَقِّ ۚ تَعَـٰلَىٰ عَمَّا يُشْرِكُونَ
Maulana Muhammad Junagarhi
اسی نے آسمانوں اور زمین کو حق کے ساتھ پیدا کیا وه اس سے بری ہے جو مشرک کرتے ہیں.
M.A.S. Abdel Haleem
He created the heavens and earth for a true purpose, and He is far above whatever they join with Him!
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اُس نے آسمان و زمین کو بر حق پیدا کیا ہے، وہ بہت بالا و برتر ہے اُس شرک سے جو یہ لوگ کرتے ہیں۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اس نے پیدا کیا آسمانوں اور زمین کو حق کے ساتھ۔ وہ بہت بلند ہے اس شرک سے جو وہ کرتے ہیں
Fatah Muhammad Jalandhari
اسی نے آسمانوں اور زمین کو مبنی برحکمت پیدا کیا۔ اس کی ذات ان (کافروں) کے شرک سے اونچی ہے
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗