۝ Qur'an

An-Nahl — 16:16

النحل · Juz 14 · page 269
Arabic — Uthmani
وَعَلَـٰمَـٰتٍ ۚ وَبِٱلنَّجْمِ هُمْ يَهْتَدُونَ
Maulana Muhammad Junagarhi
اور بھی بہت سی نشانیاں مقرر فرمائیں۔ اور ستاروں سے بھی لوگ راه حاصل کرتے ہیں.
M.A.S. Abdel Haleem
and landmarks and stars to guide people.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اس نے زمین میں راستہ بتانے والی علامتیں رکھ دیں، اور تاروں سے بھی لوگ ہدایت پاتے ہیں۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور دوسری علامتیں بھی ہیں۔ اور وہ ستاروں سے بھی رہنمائی حاصل کرتے ہیں
Fatah Muhammad Jalandhari
اور (راستوں میں) نشانات بنا دیئے اور لوگ ستاروں سے بھی رستے معلوم کرتے ہیں
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗