۝ Qur'an

Ibrahim — 14:26

ابراهيم · Juz 13 · page 259
Arabic — Uthmani
وَمَثَلُ كَلِمَةٍ خَبِيثَةٍ كَشَجَرَةٍ خَبِيثَةٍ ٱجْتُثَّتْ مِن فَوْقِ ٱلْأَرْضِ مَا لَهَا مِن قَرَارٍ
Maulana Muhammad Junagarhi
اور ناپاک بات کی مثال گندے درخت جیسی ہے جو زمین کے کچھ ہی اوپر سے اکھاڑ لیا گیا۔ اسے کچھ ﺛبات تو ہے نہیں.
M.A.S. Abdel Haleem
but an evil word is like a rotten tree, uprooted from the surface of the earth, with no power to endure.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اور کلمہ خبیثہ کی مثال ایک بد ذات درخت کی سی ہے جو زمین کی سطح سے اُکھاڑ پھینکا جاتا ہے، اُس کے لیے کوئی استحکام نہیں ہے۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور کلمہ خبیثہ کی مثال ایسی ہے جیسے ایک گھٹیا درخت (جھاڑ جھنکاڑ) جسے زمین کے اوپر سے ہی اکھاڑ لیا جائے اس کے لیے کوئی قرار نہیں
Fatah Muhammad Jalandhari
اور ناپاک بات کی مثال ناپاک درخت کی سی ہے (نہ جڑ مستحکم نہ شاخیں بلند) زمین کے اوپر ہی سے اکھیڑ کر پھینک دیا جائے گا اس کو ذرا بھی قرار (وثبات) نہیں
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗