۝ Qur'an

Yusuf — 12:7

يوسف · Juz 12 · page 236
Arabic — Uthmani
۞ لَّقَدْ كَانَ فِى يُوسُفَ وَإِخْوَتِهِۦٓ ءَايَـٰتٌ لِّلسَّآئِلِينَ
Maulana Muhammad Junagarhi
یقیناً یوسف اور اس کے بھائیوں میں دریافت کرنے والوں کے لئے (بڑی) نشانیاں ہیں.
M.A.S. Abdel Haleem
There are lessons in the story of Joseph and his brothers for all who seek them.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
حقیقت یہ ہے کہ یوسفؑ اور اس کے بھائیوں کے قصہ میں اِن پوچھنے والوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یقیناً یوسف اور آپ ؑ کے بھائیوں (کے قصے) میں (بہت سی) نشانیاں ہیں پوچھنے والوں کے لیے
Fatah Muhammad Jalandhari
ہاں یوسف اور ان کے بھائیوں (کے قصے) میں پوچھنے والوں کے لیے (بہت سی) نشانیاں ہیں
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗