۝ Qur'an

Yusuf — 12:55

يوسف · Juz 13 · page 242
Arabic — Uthmani
قَالَ ٱجْعَلْنِى عَلَىٰ خَزَآئِنِ ٱلْأَرْضِ ۖ إِنِّى حَفِيظٌ عَلِيمٌ
Maulana Muhammad Junagarhi
(یوسف نے) کہا آپ مجھے ملک کے خزانوں پر مقرر کر دیجئے، میں حفاﻇت کرنے واﻻ اور باخبر ہوں.
M.A.S. Abdel Haleem
Joseph said, ‘Put me in charge of the nation’s storehouses: I shall manage them prudently and carefully.’
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
یُوسُف ؑ نے کہا”ملک کے خزانے میرے سپُرد کیجیے، میں حفاظت کرنے والا بھی ہوں اور علم بھی رکھتا ہوں۔“
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
آپ نے فرمایا کہ مجھے ملک کے خزانوں پر مقرر کردیں میں حفاظت کرنے والا بھی ہوں اور جاننے والا بھی ہوں
Fatah Muhammad Jalandhari
(یوسف نے) کہا مجھے اس ملک کے خزانوں پر مقرر کر دیجیئے کیونکہ میں حفاظت بھی کرسکتا ہوں اور اس کام سے واقف ہوں
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗