۝ Qur'an

Hud — 11:123

هود · Juz 12 · page 235
Arabic — Uthmani
وَلِلَّهِ غَيْبُ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ وَإِلَيْهِ يُرْجَعُ ٱلْأَمْرُ كُلُّهُۥ فَٱعْبُدْهُ وَتَوَكَّلْ عَلَيْهِ ۚ وَمَا رَبُّكَ بِغَـٰفِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ
Maulana Muhammad Junagarhi
زمینوں اور آسمانوں کا علم غیب اللہ تعالیٰ ہی کو ہے، تمام معاملات کا رجوع بھی اسی کی جانب ہے، پس تجھے اسی کی عبادت کرنی چاہئے اور اسی پر بھروسہ رکھنا چاہئے اور تم جو کچھ کرتے ہو اس سے اللہ تعالیٰ بے خبر نہیں.
M.A.S. Abdel Haleem
All that is hidden in the heavens and earth belongs to God, and all authority goes back to Him. So [Prophet], worship Him, and put your trust in Him: your Lord is never unaware of what you [people] are doing.
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
آسمانوں اور زمین میں جو کچھ چھُپا ہوا ہے سب اللہ کے قبضہء قدرت میں ہے اور سارا معاملہ اسی کی طرف رُجوع کیا جاتا ہے۔ پس اے نبی ؐ ، تُو اُسی کی بندگی کر اور اُسی پر بھروسا رکھ،جو کچھ تم لوگ کر رہے ہو تیرا ربّ اس سے بے خبر نہیں ہے۔
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور اللہ ہی کے لیے ہیں آسمانوں اور زمین کی تمام چھپی چیزیں اور کل کا کل معاملہ اسی کی جانب لوٹا دیا جائے گا تو آپ اسی کی عبادت کریں اور اسی پر توکل کریں۔ اور یقیناً آپ کا رب غافل نہیں ہے اس سے جو تم لوگ کر رہے ہو
Fatah Muhammad Jalandhari
اور آسمانوں اور زمین کی چھپی چیزوں کا علم خدا ہی کو ہے اور تمام امور کا رجوع اسی کی طرف ہے۔ تو اسی کی عبادت کرو اور اسی پر بھروسہ رکھو۔ اور جو کچھ تم کررہے ہو تمہارا پروردگار اس سے بےخبر نہیں
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗