۝ Qur'an

Yunus — 10:91

يونس · Juz 11 · page 219
Arabic — Uthmani
ءَآلْـَٔـٰنَ وَقَدْ عَصَيْتَ قَبْلُ وَكُنتَ مِنَ ٱلْمُفْسِدِينَ
Maulana Muhammad Junagarhi
(جواب دیا گیا کہ) اب ایمان ﻻتا ہے؟ اور پہلے سرکشی کرتا رہا اور مفسدوں میں داخل رہا.
M.A.S. Abdel Haleem
‘Now? When you had always been a rebel, and a troublemaker!
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
(جواب دیا گیا)“اب ایمان لاتا ہے! حالانکہ اِس سے پہلے تک تو نافرمانی کرتا رہا اور فساد برپا کرنے والوں میں سے تھا
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
کیا اب (تو ایمان لا رہا ہے) ؟ حالانکہ اس سے پہلے تو نافرمانی کرتا رہا ہے اور تو فساد برپا کرنے والوں میں سے تھا
Fatah Muhammad Jalandhari
(جواب ملا کہ) اب (ایمان لاتا ہے) حالانکہ تو پہلے نافرمانی کرتا رہا اور مفسد بنا رہا
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗