۝ Qur'an

Yunus — 10:89

يونس · Juz 11 · page 219
Arabic — Uthmani
قَالَ قَدْ أُجِيبَت دَّعْوَتُكُمَا فَٱسْتَقِيمَا وَلَا تَتَّبِعَآنِّ سَبِيلَ ٱلَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ
Maulana Muhammad Junagarhi
حق تعالیٰ نے فرمایا کہ تم دونوں کی دعا قبول کرلی گئی، سو تم ﺛابت قدم رہو اور ان لوگوں کی راه نہ چلنا جن کو علم نہیں.
M.A.S. Abdel Haleem
God said, ‘Your prayers are answered, so stay on the right course, and do not follow the path of those who do not know.’
Syed Abul Ala Maududi (Tafheem)
اللہ تعالیٰ نے جواب میں فرمایا ”تم دونوں کی دعا قبول کی گئی۔ ثابت قدم رہو اور ان لوگوں کے طریقے کی ہرگز پیروی نہ کرو جو علم نہیں رکھتے۔“
Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اللہ نے فرمایا کہ (ٹھیک ہے) تم دونوں کی دعا قبول کرلی گئی اب تم دونوں بھی قائم رہو اور ان لوگوں کے راستے کی پیروی مت کرنا جو علم نہیں رکھتے
Fatah Muhammad Jalandhari
خدا نے فرمایا کہ تمہاری دعا قبول کرلی گئی تو تم ثابت قدم رہنا اور بےعقلوں کے رستے نہ چلنا
Search for more verses and hadith on the same theme — Qur'an & Hadith search ↗